چور ارد
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اردو کا وہ کھڑا دانہ جو نہ چکی میں پستا ہے اور نہ گلنے میں آتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - اردو کا وہ کھڑا دانہ جو نہ چکی میں پستا ہے اور نہ گلنے میں آتا ہے۔